Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں مہنگائی بے قابو، پرائس کنٹرول سسٹم غیر فعال، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں مہنگائی بے قابو، پرائس کنٹرول سسٹم غیر فعال، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ پرائس کنٹرول سسٹم غیر مؤثر دکھائی دینے لگا ہے، جس کے باعث اشیائے خورونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔

جہلم شہر کے علاوہ تحصیل دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان کے بازاروں میں دکاندار من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں۔ روٹی، دودھ، سبزیاں، پھل، گوشت، چینی اور گھی سمیت بنیادی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

مقامی بازاروں میں بکرے کا گوشت تقریباً 2800 روپے جبکہ گائے کا گوشت 1200 سے 1400 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، جو عام شہری کی قوت خرید سے باہر ہو چکا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض قصاب غیر معیاری اور لاغر جانور ذبح کر کے مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔

شہریوں نے شکایت کی ہے کہ گھی، تیل، آٹا، دالیں اور دودھ سمیت دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کیا جا رہا ہے، جس سے گھریلو بجٹ شدید متاثر ہو رہا ہے۔ دیہی علاقوں میں چینی بھی سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔

عوامی حلقوں کے مطابق بازاروں میں ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، جبکہ متعلقہ محکموں کی چیکنگ محدود اور اکثر کارروائیاں صرف کاغذی حد تک رہ گئی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر پرائس کنٹرول میکانزم کو مؤثر بنایا جائے اور بلا امتیاز کارروائیاں کی جائیں تو قیمتوں میں واضح کمی ممکن ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری زراعت، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

7 نومبر, 2024

دینہ: ہوائی فائرنگ اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان گرفتار

3 جون, 2026

دین کا مطلب صرف علم نہیں بلکہ خلوص سے عمل ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

1 اگست, 2025

جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا

17 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں