Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دین کا مطلب صرف علم نہیں بلکہ خلوص سے عمل ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دین کا مطلب صرف علم نہیں بلکہ خلوص سے عمل ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ علم صرف جاننے کا نام نہیں ہے بلکہ اُس جاننے پرخلوص کے ساتھ عمل کرنے کا نا م ہے۔تعلیمات ِ محمد الرسول اللہ ﷺ کے ساتھ کیفیات محمد الرسول اللہ ﷺ نصیب ہوں تو خلوص کے ساتھ عمل کی توفیق نصیب ہوتی ہے۔اور ایسے لوگوں کو ہی عالم ِ ربانی کہا جاتا ہے۔اسے ہی تصدیق بالقلب کہا گیا ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نے جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ نسل در نسل غلام تھے جب بعثت محمد الرسول اللہ ﷺ سے ایمان نصیب ہوا پھر چاہے کوئی گردن کاٹ دے یا آگ میں جلا دے کوئی ان کا ایمان کمزور نہیں کر سکا کیونکہ ان کا ایمان نہاں خانہ دل تک رسائی کر چکا تھا۔انہیں تصدیق بالقلب بھی اس درجہ کا نصیب ہوا جس کی کوئی مثال نہیں ملتی یہ وہ لوگ تھے جنہیں براہ راست کیفیات محمد الرسول اللہ ﷺ نصیب ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ اعتمادالی الرسول ﷺ کا نام دین ہے۔ نزول قرآن کی واحد گواہ آپ ﷺ کی ذات اقدس ہے۔باقی ساری مخلوق کو جو اللہ کا کلام نصیب ہوا واحد ذات محمد الرسول اللہ ﷺ کی ہے جہاں سے نصیب ہوا۔اس ماننے میں آپﷺ کا امتی ہونے میں پھر کس درجے کا صدق درکار ہے؟کس درجہ کا یقین چاہیے؟ہم نے تو اللہ کی ذات کو بھی آپ ﷺ کے ارشادات سے جانا اور پہچانا؟

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ ہم نے قرآن کریم یہ اللہ کی کتاب ہے آپ ﷺ کے ارشاد پر مانا۔دین کیا ہے؟ اعتماد الرسول ﷺ کا نام دین ہے۔اور یہ اعتماد بھی اس بحر سے نصیب ہوتا ہے جو بحر قلب اطہر محمد الرسول اللہ ﷺ سے جاری ہے۔ہم اس دنیا میں زندہ باد اور مردہ باد میں مصروف ہیں یہی وقت ہے اپنے اللہ سے وہ صدق مانگیں جو ایمان کے اس درجہ پر لے جائے کہ میں ہر وقت اپنے اللہ کے روبرو ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج دین میں آمیزش کی جاتی ہے اپنی پسند کے مطابق دین بیان کیا جاتا ہے۔ کیا یہ جچتا ہے کہ ہم اللہ اور اللہ کے نبی ﷺ کی بات سنائیں اور اس میں ہماری اپنی پسند کا دخل ہو؟ اللہ کریم ہمیں معاف فرمائیں اور صحیح شعور عطا فرمائیں۔استقامت فی الدین اور خلوص دل عطا فرمائیں۔

آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: 40 کروڑ کی کندوال واٹر سپلائی سکیم ناکام، عید کے تینوں دن عوام پانی کو ترستی رہی

10 جون, 2025

جہلم مین بازار اور اہلحدیث چوک میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا پیدل چلنا محال

13 جولائی, 2025

جہلم میں مہنگائی عروج پر، گوشت، سبزیاں اور فروٹ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں

16 اگست, 2024

پنڈدادنخان میں نور ویلفیئر سوسائٹی اور AIM کی جانب سے طلبہ میں یونیفارم و سٹیشنری کٹس تقسیم

21 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں