Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مین ہولز کی فوری مرمت، صفائی نظام اور اسٹریٹ لائٹس کی بحالی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مین ہولز کی فوری مرمت، صفائی نظام اور اسٹریٹ لائٹس کی بحالی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مین ہولز کی مرمت و بحالی، ستھرا پنجاب پروگرام، بیوٹیفیکیشن اسکیم اور اسٹریٹ لائٹس کے نظام سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ شہر بھر میں مین ہولز کی مرمت اور بحالی کے کام فوری اور ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے اور جانی نقصان سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکے۔ اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کو مؤثر اور بروقت اقدامات کی تاکید کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام اور شہری نظم و نسق کو مزید بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی کہ عملی اقدامات میں تیزی لائی جائے تاکہ شہریوں کو صاف اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

اجلاس میں بیوٹیفیکیشن اسکیم کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ تمام منصوبے اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ وقت کے اندر مکمل کیے جائیں۔

اسی طرح اسٹریٹ لائٹس کے نظام کو فوری طور پر فعال بنانے کی ہدایت جاری کی گئی تاکہ شہریوں کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ تمام ترقیاتی اور عوامی فلاحی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور رفتار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی بھی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
39%
1 m/s
اتوار
22 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کرنے والا ملزم پکڑا گیا

3 اپریل, 2025

جہلم میں غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

19 نومبر, 2025

منشیات کیس؛ جہلم میں مجرم قیصر شہزاد کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا

7 نومبر, 2025

سول جج کے مبینہ ناروا رویے کے خلاف سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج

11 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں