Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جہلم کی جانب سے سینئر صحافی امجد محمود سیٹھی کو تعریفی شیلڈ سے نواز گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جہلم کی جانب سے سینئر صحافی امجد محمود سیٹھی کو تعریفی شیلڈ سے نواز گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جہلم کے زیر اہتمام جم خانہ جہلم میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرپرست اعلیٰ دینہ پریس کلب امجد محمود سیٹھی کو بطور ایگزیکٹو ممبر بہترین خدمات پر تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا۔

تقریب کے دوران چیئرمین راجہ محمد انور اور پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سید عامر علی نے امجد محمود سیٹھی کو شیلڈ پیش کی اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

بعد ازاں دینہ پریس کلب کی جنرل میٹنگ میں بھی امجد محمود سیٹھی کو اس اعزاز پر مبارکباد پیش کی گئی اور اسے دینہ پریس کلب کے لیے باعثِ فخر قرار دیا گیا۔

اجلاس کے دوران دینہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر عرفان محبوب کو روزنامہ وقت انٹرنیشنل اسلام آباد کا انچارج نمائندگان مقرر ہونے پر بھی مبارکباد دی گئی۔

شرکاء نے امید ظاہر کی کہ عرفان محبوب صحافتی میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے ادارے اور علاقے کا نام روشن کریں گے۔

میٹنگ میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کو مؤثر انداز میں اجاگر اور حل کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نیب نے فواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی

28 نومبر, 2023

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام

3 اکتوبر, 2024

ماہ ربیع الاول کے دوران شہریوں کی حفاظت کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے، ڈی پی او جہلم

12 ستمبر, 2024

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن، 142 مقدمات درج

3 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں