Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری تبریز اوراہ کے پاکستان پریس کلب لندن کا صدر منتخب ہونے پر سرفراز ملک کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری تبریز اوراہ کے پاکستان پریس کلب لندن کا صدر منتخب ہونے پر سرفراز ملک کی مبارکباد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (JCCI) کے چیئرمین سرفراز ملک نے چوہدری تبریز اوراہ کو پاکستان پریس کلب لندن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو ان کی صحافتی خدمات، قائدانہ صلاحیتوں اور برادری کے اعتماد کا مظہر قرار دیا ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں سرفراز ملک نے کہا کہ چوہدری تبریز اوراہ کا پاکستان پریس کلب لندن کے صدر منتخب ہونا نہ صرف ان کے لیے بلکہ پاکستانی صحافتی برادری کے لیے بھی ایک اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، انتھک محنت اور صحافی برادری کے بھرپور اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ چوہدری تبریز اوراہ اپنی قیادت میں پاکستان پریس کلب لندن کو مزید فعال اور موثر ادارہ بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان صحافتی، سماجی اور پیشہ ورانہ روابط کو مزید مستحکم کرنے میں بھی اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

سرفراز ملک نے چوہدری تبریز اوراہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور صحافتی حلقوں کی مؤثر انداز میں نمائندگی کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
3 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
37 °C
پیر
30 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

سوہاوہ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، مرکزی ملزم سمیت تین افراد گرفتار
30 جولائی, 2026
مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
30 جولائی, 2026
جہلم: تحصیل روڈ پر سست رفتار ترقیاتی کام، تاجروں کا کاروبار شدید متاثر، مون سون بارشوں کے بعد ٹف ٹائل منصوبے پر بھی سوالات
30 جولائی, 2026
سوہاوہ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، خطرناک ملزم ہلاک، ساتھی فرار
30 جولائی, 2026
جہلم میں سرکاری نرخ نامے نظر انداز، اشیائے خورونوش مبینہ طور پر من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی
30 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معیاری اور مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

24 جون, 2026

جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں ایک منشیات فروش ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

3 دسمبر, 2025

جہلم میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ، پیاز غریب اور مڈل کلاس پاکستانیوں کی پہنچ سے دور

23 جنوری, 2024

جہلم میں ہوٹلز اور فوڈ پوائنٹس مضر صحت اجزا سے تیار کھانے شہریوں کو کھلانے میں مصروف

18 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں