Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
31 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ 2 لڑکے برساتی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے کرولی روڈ ڈھوک برز/ڈھوک فتح محمد میں برساتی پانی سے بننے والے ایک تالاب میں ڈوبنے سے دو لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، تاہم مقامی افراد متاثرین کو پہلے ہی پانی سے نکال چکے تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں لڑکے کھیلتے ہوئے برساتی پانی کے تالاب میں اتر گئے، جہاں گہرے گڑھے اور دلدل نما کیچڑ میں پھنس کر ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور دونوں متاثرین کو ابتدائی طبی امداد اور سی پی آر دینے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) للِہ منتقل کیا گیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 9 سالہ محسن ولد اسلم اور 17 سالہ اخلاق ولد شہادت ساکنائے سکنہ کرولی روڈ ڈھوک برز سے ہوئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے دونوں لڑکوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی، جس کے بعد میتیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

6 دسمبر, 2024

ستھرا پنجاب؛ پنڈدادنخان میں آر ڈبلیو ایم سی کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، کام بند کرنے کی دھمکی

14 مارچ, 2026

حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

9 جولائی, 2024

جہلم میں چکوال پولیس کے شہید سب انسپکٹر کی برسی، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

20 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں