Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: دی فاسٹ سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں بلینڈڈ لرننگ پر خصوصی تعلیمی سیشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: دی فاسٹ سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں بلینڈڈ لرننگ پر خصوصی تعلیمی سیشن

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
16 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: دی فاسٹ سکول اینڈ کالج بڑاگواہ جہلم میں اساتذہ کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بلینڈڈ لرننگ کے موضوع پر خصوصی تعلیمی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔

خصوصی سیشن کی صدارت معروف ماہرِ تعلیم سید مقصود نے کی۔ سیشن کے دوران اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی، تدریسی طریقۂ کار اور روایتی تعلیم کے امتزاج کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی گئیں، جبکہ جدید دور میں تعلیمی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کے مختلف پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

ماہرِ تعلیم سید مقصود نے ٹیکنالوجی، تعلیم اور دستیاب مواقع کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور کے تعلیمی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بلینڈڈ لرننگ کے ذریعے طلبہ کو روایتی تعلیم کے ساتھ جدید ڈیجیٹل ذرائع سے استفادہ کرنے کے بہتر مواقع فراہم کیے جا سکتے ہیں۔

سیشن کے دوران اساتذہ نے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور جدید تدریسی طریقۂ کار سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ شرکاء نے تعلیمی عمل میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال اور طلبہ کی تعلیمی ضروریات کے مطابق تدریسی حکمتِ عملی اختیار کرنے کی اہمیت پر بھی گفتگو کی۔

انتظامیہ کے مطابق اس طرح کے تربیتی اور معلوماتی سیشنز کا مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید بہتری لانا اور طلبہ کو معیاری، مؤثر اور جدید تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

یہ خصوصی تعلیمی پروگرام عباسی سمارٹ ونگز پبلیکیشن کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
46%
1 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات، نظم و ضبط اور مثبت سوچ کو بھی اپنانا چاہیے، ڈی پی او طارق عزیز سندھو

31 اکتوبر, 2025

دینہ: سابق چیئرمین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الٰہی کے پوتے اور پوتی کی شادی کی پروقار تقریب

6 مئی, 2025

چوری شدہ بجلی کے ٹرانسفارمرز کے خالی کور کو سکریپ کے طور پر فروخت کیا جا سکتا ہے، عوامی حلقے

2 مارچ, 2024

ویڈیو: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے ہیروز نے عید پر خدمت کی شاندار مثال قائم کر دی

4 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں