Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عدالت نے تھانہ سوہاوہ میں درج منشیات کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم شمریز شہزاد کو 10 سال قید اور ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ سوہاوہ میں منشیات سے متعلق مقدمہ نمبر 424/25 بجرم CNSA 9(1)6C درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق شمریز شہزاد نے سال 2025 میں منشیات سے متعلق جرم کا ارتکاب کیا تھا، جس کے بعد پولیس نے جدید تفتیشی اور تکنیکی ذرائع کی مدد سے اسے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد دستیاب شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا گیا، جبکہ عدالتی کارروائی کے دوران جہلم پولیس کی جانب سے مقدمے کی پیروی کی گئی۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں پیش کیے گئے شواہد اور عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد عدالت نے شمریز شہزاد کو مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے عدالتی فیصلے کے حوالے سے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کے لیے سنگین خطرہ ہیں اور ان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے مقدمات میں مؤثر تفتیش اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
44%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی اے نے ایک بار پھر ملک میں سوشل میڈیا بندش کا عندیہ دے دیا

4 جنوری, 2025

پنڈ دادنخان میں قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار

8 نومبر, 2025

جہلم میں ون ڈش ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، متعدد میرج ہالز سیل

29 مارچ, 2026

دینہ میں سکول وین پر فائرنگ، ڈی پی او جہلم کا نوٹس، دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں