Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، سروس ڈیلیوری اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، سروس ڈیلیوری اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: شہریوں کو اراضی اور ریونیو سے متعلق خدمات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے اراضی ریکارڈ سنٹر پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عملے کی حاضری، دفتری نظم و ضبط، زیرِ التوا درخواستوں اور سائلین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی سے متعلق مختلف معاملات اور موصول ہونے والی درخواستوں پر کارروائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو دفتری اوقات کی مکمل پابندی کرنے اور اراضی ریکارڈ سنٹر آنے والے شہریوں کو مناسب رہنمائی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر عائشہ شفقت نے کہا کہ سائلین کے جائز معاملات کو قانون اور میرٹ کے مطابق بروقت نمٹایا جائے اور شہریوں کو اپنے کام کے لیے غیر ضروری انتظار یا بار بار دفتر کے چکر نہ لگانے پڑیں۔ انہوں نے زیرِ التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت بھی کی۔

انہوں نے واضح کیا کہ اراضی ریکارڈ سنٹر میں شفاف، مؤثر اور شہری دوست سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے، تاکہ شہریوں کو اراضی و ریونیو سے متعلق خدمات کے حصول میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
60%
1 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرمی کی آمد کے ساتھ ہی جہلم میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی شروع

4 مئی, 2024

جہلم: نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کیلئے بہتر مواقع فراہم کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

25 اگست, 2026

پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

4 دسمبر, 2025

عید الفطر کی چھٹیوں سے ایک روز قبل ہی سرکاری ہسپتال میں پردیسی ڈاکٹرز غیر حاضر رہے

9 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں