Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
14 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ 16 سالہ لڑکا زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پنڈدادنخان روڈ پر سنگھوئی کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک 16 سالہ لڑکا زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو 1122 کو جہلم پنڈ دادنخان روڈ پر سنگھوئی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

ریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں اور زخمی لڑکے کو ضروری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 18 سالہ حبیب الرحمن ولد علی اکبر اور 29 سالہ وسیم احمد ولد محمد آزاد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی نوجوان کی شناخت 16 سالہ حسن ولد عارف کے نام سے کی گئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ دونوں موٹر سائیکلوں کی تیز رفتاری کے باعث آمنے سامنے ٹکرانے سے پیش آیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے 15 جنوری سے صفائی مہم شروع ہوگی

29 دسمبر, 2024

جہلم میں جیب تراش گرفتار، لاکھوں روپے برآمد

13 مئی, 2024

دینہ میں ٹرک ہیلپر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، غفلت کے مرتکب ٹرک ڈرائیور اور کنٹینر ڈرائیور گرفتار

2 مئی, 2026

دینہ میں نامعلوم افراد نے 42 سالہ شخص کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا

22 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں