Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ٹرک ہیلپر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، غفلت کے مرتکب ٹرک ڈرائیور اور کنٹینر ڈرائیور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ٹرک ہیلپر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، غفلت کے مرتکب ٹرک ڈرائیور اور کنٹینر ڈرائیور گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی سے ٹرک چلا کر حادثہ کا سبب بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جبکہ حادثے میں ہیلپر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ٹرک ڈرائیور نے سڑک کنارے غلط پارک کیے گئے کنٹینر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ٹرک کا ہیلپر شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ دینہ اور پولیس ٹیم فوری موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کے ساتھ ساتھ کنٹینر کو غلط پارک کرنے والے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی درست پارکنگ کو یقینی بنائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی گورنمنٹ گریجویٹ کالج اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی میں موک ایکسرسائز

19 مارچ, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا زیر تعمیر کالا گجراں پارک کی سائٹ کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

10 فروری, 2025

دریائے جہلم کا حفاظتی بند شدید خطرے میں، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت سے منصوبہ تباہی کے دہانے پر

9 فروری, 2026

جہلم: ایس ایل ایس کالج کی رہنمائی سے یوکے انگلش ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی، ایمن دیپ کور

5 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں