Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے 15 جنوری سے صفائی مہم شروع ہوگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے 15 جنوری سے صفائی مہم شروع ہوگی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ضلع جہلم کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے 15 جنوری سے صفائی مہم شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اپنا دفتر میونسپل کمیٹی آفس میں قائم کر لیا ہے اور جدید مشینری جلد پہنچنے کی توقع ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کی زیر صدارت راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمپنی حکام نے منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا پنجاب حکومت کا مشن ہے۔ صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید ترین مشینری استعمال کی جائے گی تاکہ ضلع کو زیرو ویسٹ بنایا جا سکے۔

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حکام کے مطابق 15 جنوری سے ضلع بھر کی گلیوں اور محلوں سے کچرا اٹھانے کا کام شروع کیا جائے گا جبکہ برسوں پرانے کچرے کے ڈھیروں کو بھی ختم کیا جائے گا۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے میونسپل کمیٹی میں دفتر قائم کرکے مشینری کنٹرول کا انتظام مکمل کر لیا ہے اور مزید مشینری چند دنوں میں پہنچ جائے گی۔

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق یہ مہم ضلع بھر کی صفائی اور ماحول کی بہتری کو یقینی بنانے کے لیے شروع کی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف کچرے کو ختم کرنا ہے بلکہ شہریوں کے لیے صحت مند اور صاف ماحول فراہم کرنا بھی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈ دادنخان میں امام مساجد کے لیے پے آرڈرز کی تقسیم مکمل

13 جنوری, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل کی بھینس کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار سابق کونسلر شدید زخمی

26 مارچ, 2024

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے ، چوہدری راشد گھرمالہ

26 نومبر, 2025

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

1 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں