Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ڈاکو دن دیہاڑے برطانیہ سے آنے والی فیملی کو کنگلا کر کے چلتے بنے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ڈاکو دن دیہاڑے برطانیہ سے آنے والی فیملی کو کنگلا کر کے چلتے بنے

عامر کیانی
عامر کیانی
5 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نواحی علاقہ میں برطانیہ سے آنے والی فیملی کو گھر پہنچنے سے پہلے ہی گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، ڈاکو برطانوی پاؤنڈ، طلائی زیورات، نقدی، پاسپورٹ اور موبائل بھی لے اڑے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں برطانیہ پلٹ فیملی کے ساتھ چک جمال روڈ پر ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی ہے ، برطانیہ سے آنے والی فیملی اسلام آباد ایئر پورٹ سے اپنے آبائی گاؤں واناجا رہی تھی کہ تھانہ کالا گجراں کے علاقہ چک جمال روڈ پر ڈاکوؤں نے فیملی سے 6 ہزار برطانوی پاؤنڈز، طلائی زیورات اور قیمتی موبائل فون چھین لیے۔

مسلح ڈکیت تینوں خواتین سے برٹش پاسپورٹ بھی چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پورے علاقے میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یاد رہے کہ تھانہ کالاگجراں کے علاقہ میں دس دنوں میں یہ تیسری ڈکیتی کی واردات ہے، اہل علاقہ عدم تحفظ کا شکار نظر آنے لگے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
49%
2 m/s
پیر
30 °C
منگل
31 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف کے جسم پر 25 مقامات پر فریکچرز پائے گئے

21 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 کے عملے کی ایمانداری، زخمی مریض کی رقم ورثاء کے حوالے کر دی

27 جولائی, 2025

پنڈدادنخان: اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

17 مارچ, 2026

مہنگائی کی ماری عوام کے لئے نئی مشکل آگئی، اب گھروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

6 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں