Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز بحال کئے جائیں، ورکنگ کمیٹی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز بحال کئے جائیں، ورکنگ کمیٹی

نیر اعوان
نیر اعوان
25 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان نادیہ پروین سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی کنوینر ورکنگ کمیٹی مفتی بشیر احمد کرم نے کی۔

ملاقات میں وفد نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان نادیہ پروین کو للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک کی تعمیر میں تاخیر کے باعث لوگوں کی درپیش سفری مشکلات سے آگاہ کیا۔

وفد نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان سے مقامی انڈسٹری کے تعاون سے چوران تا پنڈدادن خان اور دھریالہ موڑ تا پنڈی سیدپور تک سڑک کی حالت زار کو سفر کے قابل بنانے کی ضرورت پر روز دیا۔

ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ نے کہا کہ ڈیول کیرج وے کے فنڈز بحال کیے جائیں، سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مقامی انڈسٹری اپنا کردار ادا کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد کی راجہ تنویرپنوار سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

5 اپریل, 2024

دینہ: فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری

25 اکتوبر, 2024

رمضان سے قبل جہلم میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خورونوش کے نرخ بے قابو

9 فروری, 2026

عوام کو سستے گھروں کی آسان فراہمی کا طریقہ کار اور اہلیت کیا ہوگی؟

14 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں