Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے کن دستا ویزات کی ضرورت ہوتی ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے کن دستا ویزات کی ضرورت ہوتی ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ہر قانون پسند شہری کی ذمہ داری ہے، جس کے بغیر گاڑی یا موٹرسائیکل چلانے پر اسے سزا و جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے جو دستاویزات درکار ہیں ان میں قومی شناختی کارڈ کی نقل، تین پاسپورٹ سائز تصاویر اور مجاز میڈیکل پریکٹیشنر کی طرف سے جاری کردہ میڈیکل سرٹیفکیٹ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایپلی کیشن فارم (اے) اور اصل لرنر پرمٹ اور50سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ مہیا کرنا بھی لازمی ہے۔

رواں سال کے آغاز میں پنجاب حکومت کی طرف سے موٹرسائیکل اور کار کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس پر نظرثانی کی گئی تھی، جس کے بعد اب کار اور موٹرسائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی سالانہ فیس 2ہزار 130روپے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالفطر کے موقع پر محفوظ سفر کیلئے موٹروے پولیس نے خصوصی ایکشن پلان ترتیب دے دیا

28 مارچ, 2025

سوہاوہ میں چوری کی وارداتوں میں ملوث کامران عرف کامی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

25 اپریل, 2026

جہلم میں ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں غیر قانونی قبضے ختم

10 دسمبر, 2025

جہلم میں برائلر مرغی کے پیلے رنگ کے گوشت پر شہریوں کی تشویش، تحقیقات کا مطالبہ

17 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں