Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم کا پنڈدادنخان کا دورہ، شہریوں کی شکایات سنیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم کا پنڈدادنخان کا دورہ، شہریوں کی شکایات سنیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: شکایت کنندگان ملک محمد ممتاز اعوان اور نوید عمر ریحان نے محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم میں درخواستیں دائر کیں کہ ان کے گاؤں کندوال تحصیل پنڈدادنخان میں واٹر سپلائی کا بہت بڑا مسئلہ جس کی وجہ سے لوگ پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

اس حوالے سے اصل حقائق کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب اشفاق احمد رانا نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدانخان، ایگزیکٹو انجینئر، سب ڈویژنل آفیسر، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن جہلم و ہمراہ دیگر عملہ موقع کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر دفتر محتسب پنجاب کے اغراض ومقاصد کی آگاہی کے لئے لوگوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے جس پر لوگوں نے ایڈوائزر محتسب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اشفاق احمد رانا ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم اور ڈاکٹر حلیمہ منیر اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان کے انتہائی شکر گزار ہیں جنہوں نے موقع پر پہنچ کر معائنہ کرکے ان کے دیرینہ مسئلہ بابت واٹر سپلائی کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، ایک خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی

4 نومبر, 2025

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، شہری مشکلات اور حادثات کا شکار

1 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان میں خودساختہ مہنگائی کا طوفان، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال، عوام شدید مشکلات کا شکار

25 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں ٹرالے کی زد میں آ کر ایک مزدور جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

25 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں