Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں بھتہ مافیا نے بھتہ لینے کا نیا انداز اپنا لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں بھتہ مافیا نے بھتہ لینے کا نیا انداز اپنا لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ جی ٹی روڈپر بھتہ مافیا سرگرم ، دینہ جی ٹی روڈ لیاری بنتا جارہا ہے ، جی ٹی روڈ پر واقع ویگن اسٹینڈ میں غنڈوں نے جنگل کا قانون نافذ کررکھا ہے ۔ ایم سی دینہ کی انتظامیہ اور پولیس سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردارادا کررہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر ویگن اسٹینڈ میں بھتہ مافیا نے اپنی الگ ریاست قائم کررکھی ہے ، سارا دن مافیا بھتہ وصولی کے لئے ٹرانسپورٹرز کو پرچیاں جاری کرکے ہزاروں روپے کی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں ، میونسپل کمیٹی اور متعلقہ پولیس سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے ۔

برلب جی ٹی روڈ قائم ویگن اسٹینڈز کے ڈرائیورز نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سابق دورِ حکومت میں ویگن اسٹینڈ میں جنگل کاقانون نافذ کیا گیا۔ روزانہ کی بنیاد پر مخصوص افراد جو کہ مختلف ویگن اسٹینڈ میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جاتے ہیں ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز سے بھتہ وصول کرکے قانون کو پاؤں تلے روندتے دکھائی دیتے ہیں۔

ویگن اسٹینڈ میں گھریلو یا پبلک ٹرانسپورٹ جو ویگن اسٹینڈمیں داخل ہو ان سے بھتہ وصول کیا جاتا ہے بھتہ نہ دینے والوں کے ساتھ گالی گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ دینہ جی ٹی روڈ پر قائم ویگن اسٹینڈ میں بھتہ وصولی کرنے والے غنڈوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ قانون کی حکمرانی قائم ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک فوج کے شہداء اور غازیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اوکاڑہ سے پیدل سفر شروع کرنے والا نوجوان سوہاوہ پہنچ گیا

15 ستمبر, 2024

آن لائن نیلامی میں فروخت نہ ہونیوالے نمبرز کو دوبارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

24 دسمبر, 2025

دینہ کے اکلوتے نادرا آفس میں کم جگہ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا

1 جنوری, 2024

شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

17 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں