Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ساؤتھ پورٹ واقعات، جماعت اہلسنت برطانیہ کا سلطان باہو سینٹر برمنگھم میں اجلاس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ساؤتھ پورٹ واقعات، جماعت اہلسنت برطانیہ کا سلطان باہو سینٹر برمنگھم میں اجلاس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: سلطان باہو سینٹر برمنگھم میں جماعت اہلسنت برطانیہ کے علماء ومشائخ کا مشاورتی اجلاس زیرسرپرستی استاد العلماء رسول بخش سعیدی امیر جماعت اہلسنت برطانیہ اور زیر صدارت پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ آستانہ عالیہ سلطان باہوؒ منعقد ہوا۔

اجلاس میں ساؤتھ پورٹ شہر میں پیش آئے واقعات سے کمیونٹی میں خوف و ہراس، فار رائٹس مسلم مخالف قوتوں کا لوگوں کو مسلمانوں کے خلاف اکسانا، پر تشدد احتجاج، گاڑیاں جلانا، مقامی مسجد پر حملہ جیسے معاملات پر غور ہوا۔ اجلاس میں مقامی مسلم کمیونٹی ، مسجد سے وابستگان اور قتل ہونے والی بچیوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔

علما اور مشائخ نے کہا کہ برطانیہ میں آباد تمام کمیونٹیز کو اصل حقائق سے آگاہ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، عصر حاضر میں سر اٹھانے والے سلگتے مسائل اور نت نئے فتنوں کا سد باب کرنا ضرور ی ہے۔

اجلاس میں جماعت اہلسنت بر طانیہ کے علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی، پیر مصباح المالک لقمانوی، مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی، حافظ محمد سعید مکی، علامہ مفتی یار محمد قادری، پیر سلطان نیازالحسن سروری قادری، مولانا قاری محمد حنیف الحسنی، مفتی محبوب الرحمٰن قادری، ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی، ڈاکٹر مشرف حسین الازہری، مولاناحافظ عبدالقیوم، علامہ شاہجہان مدنی، پیر محمد عمران ابدالی، مفتی فیض رسول نقشبندی، مولانا مطلوب الرحمٰن قادری، حافظ غلام رسول نقشبندی، پیرزادہ اسد المالک خان لقمانوی، حافظ محمد شفیق نقشبندی، مفتی ڈاکٹر منور عتیق نعیمی، علامہ سید ریاض حسین شاہ برائر فیلڈ نے شرکت کی۔

اجلاس میں مولانا سید عبد الشکور قادری، قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی، مولانا حافظ محمد جاوید نقشبندی، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، حافظ محمد بلال نو شاہی سہروردی، مولانا منظور احمد ربانی، قاری تنویر اقبال قادری، علامہ مظہر اقبال نقشبندی، صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی، علامہ اعجاز احمد نیروی، علامہ ریاض احمد صمدانی، مولانا قاری شبیر الحسن سعیدی، علامہ ڈاکٹر منیر ازہری، علامہ محمد عبداللہ سلطانی، علامہ محمد داؤد شامی، قاری صداقت حسین، مولانا منیر عاصم، مولانارضا، بریسٹر رشید مرزا، مولانا قاری ضیا اللہ ضیائی، شہزاد مغل، نائب حسین مغل کے علاوہ اہل فکر ونظر، وکلا، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

آخر میں شہدا کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلم لیگ( ن) پرتگال کی صدر شمع بٹ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

25 نومبر, 2023

سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور کی سپین کے ممبران اسمبلی سے ملاقات، دو نوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تبادلہ خیال

13 مارچ, 2024

شعیب اختر کے اعزاز میں جدہ میں پاکستان قونصل جنرل خالد مجید کا پر تکلف عشائیہ

13 جنوری, 2024

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں، جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ

27 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں