Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ان تعلقات کو باہمی فائدے کے لیے نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ برطانیہ کے دوران ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر ایچ ای لوندسے ایک ملاقات میں کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ، سینیٹرز کے وفد کے ہمراہ، مختلف شعبوں میں دو طرفہ، کثیر الجہتی اور ادارہ جاتی تعاون کو مضبوط بنانے کے مواقع تلاش کرنے کے لیے برطانیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ سینیٹرز آغا شہ زیب درانی، مسٹر فیصل سلیم رحمٰن، مسٹر اشرف علی جتوئی اور قومی اسمبلی کے اراکین، سید عبدالقادر گیلانی اور سید قاسم علی گیلانی بھی موجودہیں۔ ملاقات کے دوران اپنے ابتدائی کلمات میں چیئرمین سینیٹ نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو اجاگر کیا اور کہا کہ ان تاریخی تعلقات نے سیاسی، سفارتی، اقتصادی تعلقات اور عوامی روابط کو گہرا کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی برادری نے ان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے، جو پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے، اور اس طرح ایک متحرک اور خوشحال شراکت داری کی ٹھوس بنیاد فراہم کر رہی ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ ہماری تاریخی وراثت، مشترکہ اقدار اور باہمی خیرسگالی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط شراکت داری کے اجزاء ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی تعاون کی وسیع اہمیت کو بھی تسلیم کیا اور کہا کہ پاکستان پارلیمانی سفارت کاری کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوری تجربات کا تبادلہ اور جمہوری اقدار کی تعلیم کامن ویلتھ کے طور پر قوموں کے خاندان کیلئے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستان اور برطانیہ کامن ویلتھ سطح پر بہترین تعاون سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان نژاد کونسلر خالد حسین بری بارو کونسل کے میئر منتخب ہوگئے، تمام کمیونٹیز کی خدمت کا عزم

26 مئی, 2024

یورپی ممالک کے لئے ہمارے پاس بہترین افراد قوت ہے، وزیر خارجہ پاکستان

28 نومبر, 2023

لندن میں راجہ کامران سیاب کی میاں نواز شریف سے ملاقات، ملکی امور پر تبادلہ خیال

5 جون, 2025

برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں کزن میرج کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟

18 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں