Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، خاتون سمیت تین افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، خاتون سمیت تین افراد زخمی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
22 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ افسوسناک حادثہ جہلم کی تحصیل دینہ میں ریحانہ جٹاں قلعہ روہتاس روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا۔

@jhelumupdates دینہ میں روہتاس روڈ پر رکشہ الٹ گیا #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #jhelum #dina #newsupdate #tiktoknews #latestupdates ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 60 سالہ مرزا غلام عباس ولد محمد منظور، 62 سالہ طلعت محمود ولد مشتاق اور 28 سالہ ارم شہزادی زوجہ جابر علی شامل ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ممکنہ طور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ اعدادو شمار سامنے آ گئے

1 دسمبر, 2024

اسلام تلوار کے زور سے نہیں بلکہ عدل و انصاف کے ذریعے پھیلا، امیر عبدالقدیر اعوان

27 مارچ, 2026

جہلم میں کوکنگ آئل، گھی، چائے اور چاول مزید مہنگے، کم آمدنی والے شہری شدید متاثر

5 جنوری, 2026

سوہاوہ میں 10 سالہ لڑکی، 14 سالہ لڑکے اور 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی،مشتبہ شخص گرفتار

21 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں