Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کوکنگ آئل، گھی، چائے اور چاول مزید مہنگے، کم آمدنی والے شہری شدید متاثر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کوکنگ آئل، گھی، چائے اور چاول مزید مہنگے، کم آمدنی والے شہری شدید متاثر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں آئل اور گھی کی قیمت 590 روپے سے بڑھ کر 600 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ پریمیم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی چائے کی پتی کا ایک کلو گرام پیک ختم کر کے 800 گرام کا پیک 1760 روپے سے بڑھا کر 1900 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خورونوش کی تیز رفتار مہنگائی نے گھریلو بجٹ کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ چاول کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں، جس کے باعث صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں اور روزمرہ ضروریات پوری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

مہنگائی کی یہ صورتحال کم آمدنی اور دیہاڑی دار طبقے کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ شہریوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ قیمتوں پر فوری کنٹرول کیا جائے اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے مؤثر اقدامات عمل میں لائے جائیں تاکہ ان کی معاشی مشکلات میں کمی آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: لاکھوں روپے کے بجٹ کے باوجود شہر تاریکی میں ڈوب گیا، سٹریٹ لائٹس بند، شہری مشکلات کا شکار

20 اکتوبر, 2025

ضلع جہلم میں کئی دہائیوں سے رہائش پذیر افغانیوں کا انخلاء شروع، انخلاء کیمپ قائم

30 اکتوبر, 2023

عیدالفطر کب ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

28 مارچ, 2024

جہلم: دریائے جہلم کے بیلے میں درختوں اور جھاڑیوں کو آگ لگ گئی، پل ٹریفک کیلئے بند

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں