Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس اور چائنہ ایورسٹ ایکسپو کمپنی کےمابین کاروبار کے فروغ کیلئے معاہدہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس اور چائنہ ایورسٹ ایکسپو کمپنی کےمابین کاروبار کے فروغ کیلئے معاہدہ

چوہدری سہیل عزیز
چوہدری سہیل عزیز
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو: چوہدری سہیل عزیز
شیئر کریں

جہلم: جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چائنہ ایورسٹ ایکسپو کمپنی کےمابین کاروبار کے فروغ کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔

صدر جے سی سی آئی حاجی زاہد حسین بٹ اورفرم کے چائینز آفیشل کے درمیان ہونے والے ایم او یو کے تحت جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کو دنیا بھر میں صنعتی نمائشوں میں شرکت کی دعوت اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ کرنے پر صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی زاہد حسین بٹ کی اس کاوش کو جہلم کے کاروباری حلقوں نے سراہا ہے۔

معاہدے کے موقع پر سینئر نائب صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری سیف ریاض، ایگزیکٹیو ممبر مخدوم حسین چوہدری، سابق ایگزیکٹیو ممبر حافظ مقصود شفیق، سابق ایگزیکٹیو ممبر زاہد عمران چوہان، حاجی اسماعیل اور ڈپٹی سیکرٹری جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری وقار احمد شیخ بھی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جلد الیکٹرک بس سروس کا آغاز ہو گا، بلال اظہر کیانی

10 دسمبر, 2025

دینہ: پاکستان ہمارا دل اور کشمیر ہماری دھڑکن ہے، ماجد حسین چوہدری

7 اکتوبر, 2025

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں چرس لے کر آنے والا اور شخص گرفتار، چرس برآمد

26 مارچ, 2024

دینہ: شہید کانسٹیبل محمد سعید کی گیارھویں برسی، پولیس افسران کی حاضری اور شہید کو خراج عقیدت

26 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں