Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
5 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ریلی کی قیادت کی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کے خلاف ایک ریلی کا انعقاد ڈی سی دفتر جہلم سے پریس کلب تک کیا گیا جس میں تمام ضلعی محکموں کے افسران ملازمین اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے کشمیری عوام کی حق تلفی اور ان کو اقلیت میں بدلنے کے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری آج کی ریلی کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ پوری پاکستانی قوم بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف ہم آواز ہے اور کوئی بھی پاکستانی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے خلاف اقدامات کو تسلیم نہیں کرے گا کشمیر کی آزادی تک ہم اپنے بھائیوں کی ہر قسم کی حمایت جاری رکھیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: میٹرک امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی، اے ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنرز کے دورے

14 اپریل, 2026

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

1 جنوری, 2024

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

30 اگست, 2024

پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ؟

21 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں