جہلم شہراور ملحقہ علاقوں میں ناقص اور مضر صحت ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت جاری، شہری موذی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مبینہ طور پرچپ سادہ لی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران پچھلے کئی سالوں ناقص مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے کارروائیوں میں مصروف ہے لیکن اس کے با وجود صارفین کو زہر آلودناقص اور مضر صحت ملاوٹ شدہ خوراک ملتی ہے۔
اتھارٹی کو ختم کر نے کا عوامی مطالب زور پکڑنے لگا۔


