Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
29 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنا کر فروخت کرنے والے ملزم شبیر احمد عرف شیرا اور مالک کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان شہریوں کو جعلی دستاویزات پر جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنا کر فروخت کر کے پیسے ہتھیاتے تھے، ملزمان سے جعلی لائسنس، مہریں، جعلی سرکاری دستاویزات اور 4 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے فیس وصول کر کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بناتے تھے، گروہ میں ٹریفک پولیس کے دو ملازمین بھی شامل ہیں۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم شیرا گاہکوں کو لائسنس سپلائی کرنے جارہا تھا مخبر کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، ملزمان سے تفتیش جاری ہے، مزید برآمدگیاں متوقع ہیں۔

تھانہ صدر پولیس نے دو ٹریفک اہلکاروں سمیت 4افراد پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کھانے پینے کی اشیاء کے من مانے نرخ وصول کئے جانے لگے

9 فروری, 2024

جہلم میں ناقص صفائی اور مضرِ صحت کھانوں کی فروخت جاری، شہریوں کی صحت شدید خطرے میں

29 دسمبر, 2025

ہنڈا سی ڈی 70سی سی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر

14 جولائی, 2024

شہری پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ اپنی نسلوں کو معذوری سے بچا سکیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں