Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بھتیجے نے چھریاں مار کر چچا کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بھتیجے نے چھریاں مار کر چچا کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
2 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بھتیجے کے ہاتھوں چچا کا بہیمانہ قتل، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ سول لائن کے علاقے عباس پورہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بھتیجے نے اپنے چچا کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔

جہلم کے علاقے عباس پورہ میں افتخار عرف افی نامی نوجوان اپنی بہن سے گھریلو تنازع پر جھگڑ رہا تھا کہ چچا خلیل احمد نے اسے جھگڑا ختم کرنے اور معاملات کو سلجھانے کی تلقین کی، جس پر ملزم طیش میں آگیا اور انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے چچا پر چھریوں کے وار کر دیے، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ملزم افتخار عرف افی کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا جبکہ مقتول خلیل احمد کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

@jhelumupdates جہلم میں افسوسناک واقعہ #Jhelum #جہلم #JhelumUpdates #pageforyou #News #Pakistan #foryoupage❤️❤️ #PakistanNews #JhelumNews #JhelumPolice #breakingnews ♬ original sound – Jhelum Updates

پولیس حکام کے مطابق کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے اصل محرکات جاننے کے لیے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں اور ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دکانداروں اور ہوٹل کی طرف سے من مانے نرخوں کی وصولی جاری

4 جولائی, 2024

جہلم پاسپورٹ آفس میں خوشگوار تبدیلی، ملک عامر کی دوبارہ تعیناتی پر شہریوں کا خیرمقدم

19 مئی, 2026

امیر عبدالقدیر اعوان کا روحانی تربیتی دورہ برطانیہ مکمل، وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

25 اپریل, 2026

پنجاب میں موسم سرما کے لیے سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، امتحانات دسمبر تک مؤخر

27 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں