Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن 2024: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن 2024: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
2 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم نے الیکشن 2024 میں متفقہ طور پر مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا۔

اس متفقہ فیصلہ کا اعلان رئیس جامعہ علوم اثریہ جہلم و امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم حافظ عبدالحمید عامر نے ایک اخباری بیان میں کیا جس میں انہوں نے کہا کہ الیکشن 2024 میں ضلع بھر کی دونوں قومی این اے 60 سے بلال اظہر کیانی اور این اے 61 سے چوہدری فرخ الطاف اور تینوں صوبائی حلقوں حلقہ پی پی 24 راجہ یاور کمال، پی پی 25 سے چوہدری ندیم خادم اور پی پی 26 سے حاجی ناصر کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں جتنی بھی جماعت کی شاخیں، مساجد و مدارس ہیں ان سے وابستہ تمام خواتین وحضرات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ بھی مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ ڈالیں گے۔

اس موقع پر مدیر الجامعہ حافظ احمد حقیق، نائب مدیر الجامعہ حافظ عبدالغفور جہلمی، حافظ عمر بن عبدالحمید، مولانا سعد مدنی ، مولانا عکاشہ مدنی ، مولانا ابوبکر شفیع، مولانا حافظ قاسم مدنی، محمد ارشد سیٹھی ، ارشد محمود زرگر، مرزا زاہد افضل، وحید ریاض، ڈاکٹر شاہد تنویر جنجوعہ ، محمد افضل لون ، عامر سلیم علوی ، شیخ سیف ادریس اور مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم کے دیگر جماعتی احباب بھی موجود تھے۔

حافظ عبدالحمید عامر مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی ضلعی اور قومی قیادت ملک و ملت کے لئے بہتر فیصلے کرے گی۔ اسلام کی سربلندی اور قرآن و حدیث کے نفاذ کے لیئے کوشش کرے گی۔ عوامی مسائل کو خصوصی طور پر مہنگائی ، فحاشی اور اخلاقی اقدار کی پامالی کو روک کر نوجوان نسل کو باعزت روزگار مہیا کرکے درست سمیت اسلام و ملک کی محبت کی جانب گامزن کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نادرا کا پینشنرز اور بزرگ شہریوں کے لیے چہرے کی شناخت کا نیا نظام کب نافذالعمل ہوگا؟

20 دسمبر, 2024

ضلع جہلم کے نڈر، غیور اور محب وطن صحافی ہر حال میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جہلم پریس کلب

11 مئی, 2025

جہلم میں چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

19 اگست, 2026

دینہ: سنگدل باپ کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی دو معصوم بچیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

18 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں