Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں انسداد عطائیت کے خلاف محکمہ صحت کی کارروائی، سیالوی فارمیسی سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں انسداد عطائیت کے خلاف محکمہ صحت کی کارروائی، سیالوی فارمیسی سیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب، سی ای او ہیلتھ جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایات پر محکمہ صحت کی جانب سے ضلع بھر میں عطائیت کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں محکمہ صحت کی ٹیم نے پنڈدادنخان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے سیالوی فارمیسی کو سیل کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر کی نگرانی میں یونین کونسل احمد آباد کے موضع مڈھار میں واقع سیالوی فارمیسی کے خلاف کارروائی کی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق موقع پر ایک غیر مستند شخص مبینہ طور پر غیر قانونی طبی پریکٹس میں ملوث پایا گیا۔

کارروائی کے دوران ایک بچے کو انجیکشن لگانے سے متعلق شواہد سمیت دیگر ضروری ریکارڈ اور شواہد اکٹھے کیے گئے۔ بعد ازاں محکمہ صحت کی ٹیم نے سیالوی فارمیسی کو سیل کر دیا۔

محکمہ صحت کے مطابق کارروائی سے متعلق کیس کا مکمل ریکارڈ مرتب کرکے اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی کے لیے معاملہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) کو بھجوا دیا گیا ہے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر نے کہا کہ عوام کو غیر مستند طبی پریکٹس اور غیر محفوظ علاج سے بچانا محکمہ صحت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ حکام کی ہدایات کے مطابق عطائیت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو محفوظ اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
28%
3 m/s
منگل
29 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

ریسکیو 1122 جہلم نے اکتوبر میں مجموعی طور پر 3103 افراد کو ریسکیو کیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
2 نومبر, 2026
سردیوں میں بھی مہنگی بجلی کا خدشہ، دسمبر، جنوری اور فروری مشکل ترین مہینے قرار
2 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی متوقع آمد کے پیش نظر جہلم میں انتظامی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
2 نومبر, 2026
جہلم کی مجاہد آباد سبزی منڈی تجاوزات مافیا کے قبضے میں، پیرا فورس اور انسدادِ تجاوزات عملہ خاموش تماشائی
2 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: جہلم پولیس کی کارروائی، مویشی چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار
2 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں یوم شہادت حضرت علیؑ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

17 مارچ, 2025

دینہ: صدر نے پیکا ایکٹ پر دستخط کرکے اپنے مؤقف سے روگردانی کی، مولانا فضل الرحمٰن

30 جنوری, 2025

مہنگائی میں اضافہ، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر عوام کا احتجاج، انتظامیہ کی خاموشی

14 جنوری, 2025

جہلم میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

24 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں