Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی میں اضافہ، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر عوام کا احتجاج، انتظامیہ کی خاموشی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی میں اضافہ، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر عوام کا احتجاج، انتظامیہ کی خاموشی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومتی دعوے ایک بار پھر ریت کی دیوار ثابت ہو گئے ہیں کیونکہ شہر اور ضلع بھر میں مہنگائی کا طوفان عروج پر ہے، جس نے متوسط اور غریب طبقہ کے افراد کو بے بسی کی تصویر بنا دیا ہے۔ اشیاء ضروریات زندگی پر حکومت کے عوام کو ریلیف دینے کے تمام تر دعوے محض دعوے ہی بن کر رہ گئے ہیں۔

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں دکاندار سرکاری نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ زائد قیمتوں پر اشیاء بیچنے والے دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شہری سرکاری نرخوں پر اشیاء خریدنے کا مطالبہ کرتا ہے، تو اسے بے عزت کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ اس کے باوجود صوبائی حکومت کے وزراء ٹی وی چینلز پر مہنگائی میں کمی کے بلند و بالا دعوے کرتے نظر آتے ہیں، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

غریب اور متوسط طبقہ کے افراد کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے۔ ان افراد کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے بھی انتظامی افسران دکانداروں کے خلاف کارروائی کرنے میں بے بس نظر آتے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ وہ ہر روز مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گئے ہیں، لیکن کسی بھی حکومتی ادارے سے انہیں کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کا نوٹس لیں اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے فوری اقدامات کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
29%
2 km/h
پیر
34 °C
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

مانچسٹر میں آرائیں ایسوسی ایشن یوکے کے زیر اہتمام سالانہ پروگرام کا انعقاد
5 اکتوبر, 2026
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ستمبر کے دوران 19 ہزار سے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں
5 اکتوبر, 2026
ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں پی ٹی آئی کو شدید جھٹکا، تحصیل صدر سمیت متعدد رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

19 جنوری, 2024

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم موجودگی، دکانداروں کی من مانیاں عروج پر، شہری لٹنے پر مجبور

20 جون, 2025

جہلم: یونین کونسلز کی حد بندی کے عمل کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول جاری

25 جون, 2026

ضلع جہلم میں مریم کی دستک پروگرام کا آغاز، 47 درخواستیں موصول

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں