Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پارٹی ٹکٹ تیمور نواز جٹ کو دے گی تو انکا بھرپور سپورٹ کروں گا، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پارٹی ٹکٹ تیمور نواز جٹ کو دے گی تو انکا بھرپور سپورٹ کروں گا، چوہدری فرخ الطاف

صفر علی خان
صفر علی خان
15 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ تیمور نواز جٹ سے متعدد ملاقاتیں ہوئیں، کھوتھیاں والے چوہدریوں کی سیاست کھلی کتاب ہے، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی بیرسٹر تیمور نواز سیاسی میدان میں انتہائی متحرک ہیں۔

سابق ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے سینئر صحافی صفر علی خان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرمسلم لیگ (ن) پی پی 26کی ٹکٹ چوہدری تیمور نواز جٹ کو دے گی تو میرا گروپ اور دھڑا بھرپور سپورٹ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری مظفر اقبال مسلم لیگ (ن)کے پرانے اور نظریاتی ورکر ہیں، میاں برادران سے ان کی وفائیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ تحصیل پنڈدادنخان کے سیاسی گھرانوں سے ہرحال میں میاں برادران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والوں میں تیمور نواز جٹ کا خاندان سرفہرست ہے۔

چوہدری فرخ الطاف نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے فضل وکرم کیا، حلقہ پی پی 26کے عوام نے اعتماد کا اظہار کیا تو تحصیل پنڈدادنخان اور حلقہ پی پی 26کے عوام کو تیمور نواز کے انتخاب پر پچھتاوا نہیں ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
63%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
20 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کے سرکاری سکول سے نامعلوم چوری پانی کی موٹر اور دیگر سامان لوٹ کر فرار

19 جنوری, 2024

دینہ میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ لیا

11 اگست, 2024

جلالپور شریف ہیلتھ کلینک میں سہولیات کا فقدان، شہری وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کے منتظر

25 ستمبر, 2025

پابندی کے باوجود نوجوان نسل ندی نالوں، تالابوں اور دریائے جہلم کا رخ کرنے لگے

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں