Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں بھی ظالمانہ اور غیر منصفانہ ٹی این اے ٹیسٹ کا اساتذہ کامکمل بائیکاٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں بھی ظالمانہ اور غیر منصفانہ ٹی این اے ٹیسٹ کا اساتذہ کامکمل بائیکاٹ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
26 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی طرف سے ظالمانہ اور غیرمنصفانہ ٹی این اے ٹیسٹ کاپنجاب بھرکی طرح ضلع جہلم میں بھی اساتذہ نے مکمل بائیکاٹ کیا۔ ضلع جہلم میں قائم تمام سنٹرز پر بائیکاٹ کی وجہ سے کوئی بھی ٹیچرز ٹیسٹ دینے کے لیےنہیں پہنچا۔

اس موقع پر معظم علی کیانی مرکزی رہنما و کورکمیٹی ممبرگرینڈ ٹیچرز الائنس ضلع جہلم، صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل سوہاوہ اور محمدعمرلطیف جنرل سیکرٹری اگیگاتحصیل سوہاوہ کنوینئرگرینڈ ٹیچر ز الائنس تحصیل سوہاوہ، انزک محمود کورکمیٹی ممبرو مرکزی رہنماگرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم، چیئرمین پنجاب ایجوکیٹرایسوسی ایشن جہلم، مبشرعباس شاہد کورکمیٹی ممبرو مرکزی رہنماگرینڈٹیچرز الائنس جہلم جنرل سیکرٹری پنجاب ایجوکیٹرایسوسی ایشن جہلم نےایک بیان میں کہا کہ ٹی این اے ٹیسٹ کے لیے ضلع جہلم میں قائم کردہ سنٹرز پر کوئی ٹیچرز ٹیسٹ دینے نہیں آیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے حکومت پنجاب کو واضح پیغام پہنچاکہ اساتذہ کااتحاد قائم ہے، تحصیل دینہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول ماڈل دینہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگولہ، گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول دینہ جبکہ تحصیل جہلم میں گورنمنٹ گرلز ہائیرسکینڈری سکول نمبرون جہلم، گورنمنٹ گرلز ہائیرسکینڈری سکول نمبردو جہلم، گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول ایم سی اسلامیہ جہلم، گورنمنٹ ہائی سکول کمپری ہینسو جہلم پر مردو خواتین اساتذہ نے ٹیسٹ نہیں دیا۔

انہوں نے بتایا کہ تحصیل پنڈدادنخان میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دریالہ جالپ، گورنمنٹ گرلزہائی سکول پنڈدادنخان، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ایم سی پنڈی سیدپور، گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادنخان جبکہ تحصیل سوہاوہ میں گورنمنٹ گرلزہائیر سکینڈری سکول سوہاوہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پھلڑے سیداں، گورنمنٹ ہائی سکول سوہاوہ پر مردو خواتین اساتذہ نے ٹیسٹ نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت پنجاب ہمارے مطالبات منظور نہیں کرتی تب تک ہم ٹی این اے ٹیسٹ، ڈینگی ٹیسٹ سمیت دیگر ایکٹیویٹی سے بائیکاٹ ہی کریں گے۔ پنجاب حکومت کو اساتذہ کے ساتھ ظلم و ستم بند کرناہوگا۔ سکولوں کی نجکاری کافیصلہ واپس لیناہوگا۔ لیوانکیشمنٹ والا فیصلہ بھی واپس لیناہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پنجاب بھرکے اساتذہ اکرام کا شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے ٹی این اے ٹیسٹ میں گرینڈ ٹیچرز الائنس کی کال پر بائیکاٹ کیاگیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اولڈ جی ٹی روڈ پر ڈیوائیڈر مکمل نہ ہونے سے شہریوں کو بڑی پریشانی کا سامنا

31 دسمبر, 2023

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک سے راجہ کامران سیاب کی ملاقات

15 اکتوبر, 2024

جہلم: سیلاب سے فش و پولٹری فارمز تباہ، فارمرز کو کروڑوں کا نقصان، مچھلی و مرغی کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

2 ستمبر, 2025

رمضان المبارک؛ جہلم میں ناقص سموسوں اور پکوڑوں کی فروخت، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

17 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں