Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میونسپل کمیٹی جہلم کے چیف آفیسر تبدیل، چوہدری عثمان گوندل نے عہدہ سنبھال لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میونسپل کمیٹی جہلم کے چیف آفیسر تبدیل، چوہدری عثمان گوندل نے عہدہ سنبھال لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم میں انتظامی تبدیلی، چیف آفیسر ضلع کونسل جہلم چوہدری عثمان گوندل کو میونسپل کمیٹی جہلم کا نیا چیف آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سابق چیف آفیسر چوہدری مبارک کو جہلم سے لاہور تبدیل کر دیا گیا ہے۔

چوہدری مبارک جو میونسپل کمیٹی جہلم میں بطور چیف آفیسر خدمات سرانجام دے رہے تھے ان کا تبادلہ لاہور کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ چوہدری عثمان گوندل کو نیا چیف آفیسر مقرر کیا گیا ہے، جو اس سے قبل ضلع کونسل جہلم میں اسی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

قابل ذکر امر یہ ہے کہ چوہدری عثمان گوندل ماضی میں دو مرتبہ میونسپل کمیٹی جہلم میں بطور چیف آفیسر خدمات انجام دے چکے ہیں اور ان کی انتظامی صلاحیتوں کو متعدد مواقع پر سراہا گیا ہے۔

میونسپل کمیٹی کے ذرائع کے مطابق چوہدری عثمان گوندل کی تعیناتی سے شہر میں بلدیاتی معاملات میں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

3 جنوری, 2025

دینہ: قلعہ روہتاس میں سیر کے دوران گم ہونے والا 3 سالہ بچہ پولیس نے والدین سے ملا دیا

23 مارچ, 2026

سارہ شریف؛ ایک ’ہنس مکھ بچی‘ کی مختصر زندگی کی کہانی جو والدین کے تشدد کی نذر ہو گئی

18 دسمبر, 2024

جہلم: یتیم بچوں کی کفالت کے اقدامات قابلِ تحسین، فلاحی منصوبوں میں مکمل تعاون کریں گے، میر رضا اوزگن

18 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں