Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل خریدنا چاہتے ہیں تو جلدی کریں ، خوشخبری آ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل خریدنا چاہتے ہیں تو جلدی کریں ، خوشخبری آ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حال ہی میں ہونڈا نے اپنی دونوں مشہور زمانہ موٹر سائیکلوں سی ڈی 70 اور سی جی 125 کے نئے ماڈلز متعارف کروائے ہیں لیکن ان کے صرف سٹیکرز ہی تبدیل کیئے گئے ہیں لیکن اب یونائیٹڈ نے اپنی 70 سی سی موٹر سائیکل میں 26 تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا ماڈل مارکیٹ میں مقابلے کیلئے اتار دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ نے اپنی ’ یو ایس 70‘ کا نیا ماڈل مارکیٹ میں اتار دیاہے جس کی قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہے تاہم اگر آپ 40 ہزار مزید خرچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ ہونڈا کی سی ڈی 70 بھی خرید سکتے ہیں ۔ اگر مارکیٹ ویلیو کی بات کی جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ سی ڈی 70 حقیقت میں کیش ڈپازٹ ہے جبکہ یونائیٹڈ شورم سے نکلنے کے بعد فوری اپنی بھاری مالیت کھو دیتی ہے جسے ہمیں مارکیٹ ویلیو کہہ سکتے ہیں ۔

یونائیٹڈ کاکہناہے کہ انہوں نے اپنی موٹر سائیکل کی پائیداری کو مزید بہتر بنا دیاہے ، اس کا سیٹ کیریئر ، سیٹ اسمبلی، مڈ گارڈ، مین سٹینڈ، بریک پیڈل ، کک سمیت دیگر چیزوں کی پائیداری بڑھاتے ہوئے تبدیلیاں کی گئیں ہیں ۔جبکہ موٹر سائیکل کے سٹیکرز بھی نئے دیئے گئے ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصرمحمود باجوہ کا تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

23 اگست, 2024

پنڈدادنخان: مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی، محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں حرکت میں آگئیں

11 اگست, 2026

کمشنر کا جہلم کا دورہ، کرکٹ ارینا کا افتتاح، سول ہسپتال جہلم اور ڈی پی ایس سکول کا دورہ

29 نومبر, 2023

جہلم: 12 سالہ بچی کے اغواء میں ملوث ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

15 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں