Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کمشنر کا جہلم کا دورہ، کرکٹ ارینا کا افتتاح، سول ہسپتال جہلم اور ڈی پی ایس سکول کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کمشنر کا جہلم کا دورہ، کرکٹ ارینا کا افتتاح، سول ہسپتال جہلم اور ڈی پی ایس سکول کا دورہ

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
29 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا ضلع جہلم کا دورہ، جمخانہ کلب میں کرکٹ ارینا کا افتتاح جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم اور ڈی پی ایس سکول کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے ضلع جہلم کا دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران کمشنرراولپنڈی ڈی پی ایس سکول پہنچے جہاں انہوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ جدید ترین کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ضلع جہلم کی ممتاز سماجی شخصیات بابا عرفان الحق، چوہدری غلام احمد زمرد،چوہدری فرحت ضیاء اوردیگر موجود تھے۔

کمشنر راولپنڈی نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ ڈی پی ایس سکول کا نہ صرف ایک سال کے اندر قیام عمل میں لایاگیا بلکہ ایک خوبصورت بلڈنگ کے ساتھ یہاں طلبا کی تعداد میں متاثرکن اضافہ ہواہے، جو ضلعی انتظامیہ کی محنت اور لگن کی عکاس ہے۔

کمشنر راولپنڈی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کادورہ کیا اور ہسپتال میں پولیو مہم کے دوران کارکردگی بارے آگاہی حاصل کی، انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا اورہسپتال میں حالیہ تعمیر و مرمت کے کام کے معیار کو سراہتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران کوشاباش دی۔

کمشنر راولپنڈی نے ضلع جہلم کی تاریخ کے پہلے زیر تعمیرجمخانہ کلب میں کرکٹ اریناکا افتتاح کرتے ہوئے نمائشی کرکٹ میچ کھیلا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے جم خانہ کی تعمیربارے بریفنگ دی۔

کمشنر راولپنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جم خانہ کی تعمیرضلعی انتظامیہ اورشہریوں کا مشترکہ کارنامہ ہے یہ ایسا کام ہے جسے جہلم کی عوام ہمیشہ یادرکھے گی۔

جم خانہ کے مختلف زیر تعمیر حصوں پر کام کی صورتحال کامشاہد ہ کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی نے کہاکہ جس رفتارکے ساتھ چند ماہ میں جم خانہ پرکام کیا گیا وہ پورے پنجاب کیلئے مثال ہے اس جمخانہ کے قیام سے شہریوں کوآپس میں بہترین تعلقات بنانے، شہری مسائل کوحل کرنے بارے تجاویز اعلی حکام تک پہنچانے کیلئے پلیٹ فارم میسر آئے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پراپرٹی ٹیکس کی ڈی سی ریٹس پر منتقلی، دو لاکھ سے زائد مالکان ٹیکس نیٹ سے نکل گئے

4 فروری, 2025

جہلم میں چینی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، شہری پریشان

26 فروری, 2025

جہلم: پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، بلال اظہر کیانی

10 مئی, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا القاسم انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن کا دورہ، خصوصی بچوں کی صلاحیتوں کو زبردست خراجِ تحسین

16 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں