Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی، محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں حرکت میں آگئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی، محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں حرکت میں آگئیں

محمد وسیم
محمد وسیم
11 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقے جھگیاں میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کے کیسز سامنے آنے کی اطلاعات پر محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں اور متاثرہ علاقے میں حفاظتی و تدارکی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے جھگیاں میں متعدد جانوروں کے جسم پر گانٹھیں اور زخم ظاہر ہونے کے بعد مویشی پال افراد نے محکمہ لائیو اسٹاک سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ اطلاع ملنے پر محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیموں نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور بیماری میں مبتلا جانوروں کا معائنہ کرکے ان کے علاج معالجے کے لیے ضروری اقدامات کیے۔

محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیموں نے متاثرہ جانوروں اور ان کے اطراف میں جراثیم کش اسپرے بھی کیا، جبکہ مویشی پال حضرات کو جانوروں کی صحت کے حوالے سے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔

محکمہ کے عملے نے مویشی پال افراد پر زور دیا کہ بیمار جانوروں کو صحت مند جانوروں سے الگ رکھا جائے تاکہ بیماری کے مزید پھیلاؤ کے امکانات کو کم کیا جا سکے۔ جانوروں کی باقاعدگی سے نگرانی کرنے اور کسی بھی مشتبہ علامات کی صورت میں فوری طور پر محکمہ لائیو اسٹاک کو اطلاع دینے کی بھی ہدایت کی گئی۔

مقامی مویشی پال افراد نے محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے بروقت کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بیماری کے مزید پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے علاقے میں مسلسل سرویلنس، اسپرے اور ضروری طبی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر بروقت حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو بیماری دیگر علاقوں میں بھی پھیل سکتی ہے، جس سے مویشی پال افراد کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

شہریوں نے ضلعی و تحصیل انتظامیہ اور محکمہ لائیو اسٹاک کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جھگیاں اور گردونواح میں مویشیوں کی باقاعدہ نگرانی، تشخیص، علاج اور بیماری سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے تاکہ لمپی اسکن بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ایم ڈی سی کی نجکاری؛ فرخ الطاف نے وزیراعظم اور اسمبلی میں بات کرنے کی یقین دہانی کروا دی، ملک فیصل

7 ستمبر, 2024

دینہ میں اسلحہ کے زور اپنی والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

2 مئی, 2026

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

28 جولائی, 2024

اگر فارم 45، 47 کھلے تو مریم نواز اپنی کرسی نہیں بچا سکیں گی، فواد چوہدری

20 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں