Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: چنگ چی رکشوں کے غیر قانونی اسٹینڈ ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: چنگ چی رکشوں کے غیر قانونی اسٹینڈ ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اندرون شہر میں چنگ چی رکشوں کے غیر قانونی اسٹینڈ ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، با اثر سیاسی شخصیات انتظامی کارروائیوں میں رکاوٹ بننے کا باعث ، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں نے شہر کے گلی محلوں، چوک چوراہوں، بازاروں میں غیر قانونی اسٹینڈ قائم کر لئے ہیں۔

جہلم شہر کے اہم چوک چوراہوں سمیت دیگر بازاروں میں جہاں تجاوزات کی بھر مار ہے وہیں غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ نے شہر کا حسن لقویٰ زدہ کرکے رکھ دیا ہے، غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز ٹریفک کے بہاؤ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، جس کیوجہ سے اندرون شہر کی سڑکوں پر آئے روز ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے جبکہ حادثات کی شرح میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

مختلف ادوار میں انتظامیہ کی طرف سے اصلاحات کے ساتھ کریک ڈاؤن کے بھی اعلانات کروائے جاتے رہے جو محض اعلانات تک ہی محدود ہو کر رہ گئے۔

شہری تنظیموں نے ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ اندرون شہر میں جگہ جگہ قائم چنگ رکشہ اسٹینڈز کو ختم کروانے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دو منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

14 نومبر, 2023

محکمہ ایکسائز کی ست روی، رجسٹریشن کارڈز بننا بھی بند ہو گئے

12 اکتوبر, 2023

پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 10جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان

1 جنوری, 2024

جہلم میں اینٹی کرپشن پولیس راولپنڈی کے ملازم کی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار

6 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں