Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اینٹی کرپشن پولیس راولپنڈی کے ملازم کی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اینٹی کرپشن پولیس راولپنڈی کے ملازم کی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار

عامر کیانی
عامر کیانی
6 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں اینٹی کرپشن پولیس راولپنڈی کے ملازم نے 18 سالہ رشتہ دار لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ محلہ اسلام پورہ میں اینٹی کرپشن پولیس راولپنڈی کے ملازم ظفر اقبال نے اپنی بیوی کی 18 سالہ بھتیجی کو گھر میں اکیلا دیکھ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا، ملزم ظفر اقبال 18 سالہ لڑکی (م) کو کئی دنوں سے اپنی ہوس کا نشانہ اور بلیک میل کر رہا تھا۔

تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم ظفر اقبال کی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا ابتدائی میڈیکل سول اسپتال سے کروا لیا گیا ہے، مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم ظفر اقبال فرار ہو گیا ہے، جلد اس کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی، تیل، چائے سمیت 800 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

7 ستمبر, 2024

جہلم: صفائی کے نا مناسب انتظامات، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، ابلتے گٹر شہریوں کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

24 مارچ, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 403 افراد اور 170 گھروں کی چیکنگ، ناجائز اسلحہ برآمد

18 جولائی, 2026

دینہ کی تاجر برادری کا ٹیکسوں کے خلاف 28 اگست کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

26 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں