Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں 12 سالہ لڑکی نالہ گہان عبور کرتے ہوئے ڈوب گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں 12 سالہ لڑکی نالہ گہان عبور کرتے ہوئے ڈوب گئی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
9 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں نالہ گہان عبور کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکی ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈھوک ڈیرا میں 12 سالہ انابیہ نالہ گہان کو عبور کرنے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

عینی شاہدین اور لواحقین کے مطابق لڑکی اپنی والدہ کا ہاتھ پکڑ کر نالہ گہان عبور کر رہی تھی کہ پانی کے تیز بہاؤ کے باعث والدہ سے ہاتھ چھوٹ گیا اور لڑکی پانی کی تیز لہروں کی نذر ہو گئی۔

@jhelumupdates جہلم: سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں 12 سالہ لڑکی نالہ گہان عبور کرتے ہوئے ۔ڈ۔و۔ب۔ گئی #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #tiktoknews #jhelum #sohawa #domeli #newsupdate #latestupdates ♬ original sound – Jhelum Updates

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور تلاش کے بعد 12 سالہ لڑکی کی لاش برآمد کر کے رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت انابیہ دختر عمران کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنے والدین کے ہمراہ حافظ آباد سے اپنے رشتہ داروں کے گھر جا رہی تھی۔

علاقہ مکینوں کے مطابق نالہ گہان میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح بلند اور بہاؤ تیز تھا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی اور لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر موسمی قصابوں نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا

10 جون, 2025

جہلم میں بلال ٹاؤن بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ کی ٹکر سے 73 سالہ بزرگ جاں بحق

18 اپریل, 2026

جہلم میں جگہ جگہ ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات، فالودہ، قلفیوں کی فروخت، شہری بیمار ہونے لگے

1 جون, 2024

کھیلوں کے مقابلے صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، سیدہ رملہ علی

15 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں