Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جگہ جگہ ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات، فالودہ، قلفیوں کی فروخت، شہری بیمار ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جگہ جگہ ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات، فالودہ، قلفیوں کی فروخت، شہری بیمار ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردو نواح میں جگہ جگہ ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات ، فالودہ ، قلفیوں کی فروخت جاری، دکاندار شہریوں کی صحت سے کھیلنے میں مصروف، سکرین اور کیمیکل سے تیار کردہ مضر صحت مشروبات، قلفیوں اور فالودہ کے نام پرسادہ لوح عوام اور بچوں کو زہر فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردو نواح میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ناقص مضر صحت سکرین سے تیار شدہ غیر معیاری مشروبات اور قلفیوں کی فروخت عروج پر پہنچ چکی ہے۔ ناقص مضر صحت غیر معیاری اور زہر یلے رنگوں سے تیار کئے جانے والے مشروبات اور سکرین والی غیر معیاری قلفیاں استعمال کرکے بچے اور بڑے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں جگہ جگہ سڑکو ں کے دونوں اطراف مذکورہ اشیاء کے سٹال لگ گئے. قلفیاں، شربت اورمضر صحت فالودہ فروخت کرنے والے دکاندار سرعام انسانی جانوں سے کھلواڑ کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں مگر انہیں کوئی ادارہ پوچھنے والا نہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر سے ناقص مضر صحت مشروبات، فالودہ اور قلفیاں فروخت کر نے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شہری بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں ۔+

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی آئی اے ایندھن کے بدترین بحران کا شکار، فلائٹ آپریشنز دوبارہ متاثر

23 اکتوبر, 2023

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے پروفیشنل گروپ اور ہم خیال دوستوں کا اجلاس، اکرام الحق شیخ کی حمایت کا اعلان

20 اپریل, 2025

جہلم تا لِلہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ التوا کا شکار، مسافروں اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

4 اگست, 2024

جہلم: ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس، سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا

13 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں