Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عشرہ محرم کے بہترین انتظامات پر علی راجہ کی ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عشرہ محرم کے بہترین انتظامات پر علی راجہ کی ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو خراج تحسین

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی معروف سماجی شخصیت علی راجہ نے عشرہ محرم الحرام اور یوم عاشور کے موقع پر ضلعی سطح پر کیے گئے مثالی انتظامات پر ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سمیت تمام متعلقہ اداروں اور محکموں کے افسران و ملازمین کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

علی راجہ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران جلوسوں اور مجالس کے پُرامن، منظم اور محفوظ انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ، پولیس، رینجرز، ریسکیو 1122، محکمہ صحت، سول ڈیفنس، میونسپل کمیٹی، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، محکمہ ریونیو، ضلع کونسل، لوکل گورنمنٹ، سوئی گیس، واپڈا اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس لگن اور فرض شناسی سے اپنے فرائض سر انجام دیے، وہ قابلِ تحسین اور لائقِ ستائش ہیں۔

انہوں نے امن و امان کے قیام کے لیے امن کمیٹی کے ممبران کی خدمات کو بھی سراہا جنہوں نے عاشورہ کے روز ضلع جہلم کے مختلف علاقوں میں جلوسوں کے دورے کیے اور شرکاء میں امن، یگانگت، اتحاد، وحدت اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام عام کر کے پُرامن فضا کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

راجہ علی نے محرم الحرام کی مناسبت سے جہلم پریس کلب سے تعلق رکھنے والے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے نمائندگان کی مثبت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے بغیر کسی تعصب کے عزاداری کے جذبات اور پُرامن پیغامات کو عوام تک مؤثر انداز میں پہنچایا۔

آخر میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسی ہم آہنگی، تعاون اور نظم و ضبط مستقبل میں بھی برقرار رکھا جائے تاکہ مذہبی مواقع پُرامن اور وقار کے ساتھ منائے جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا

21 فروری, 2026

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

8 مئی, 2026

فونز کے بعد شیاؤمی کے ٹیلی وژن بھی پاکستان میں بنیں گے

30 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ گیس ری فلنگ کا دھندہ بغیر خوف خطر جاری

25 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں