Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں مردار اور بیمار جانوروں کے گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والے قصابوں کی موجیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں مردار اور بیمار جانوروں کے گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والے قصابوں کی موجیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں مردار اور بیمار جانوروں کے گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والے قصابوں کی موجیں ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا کی نشاندہی پر لائیو سٹاک کے ڈاکٹر نے گزشتہ ہفتے قصاب کی دکان میں موجود مردہ جانور کا گوشت برآمد کر کے دریا برد کیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ شہر سمیت تحصیل بھر میں قصابوں نے جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ،صحت مند جانور سلاٹر ہاؤس میں ذبح کرنے کی بجائے قصابوں نے گنجا ن آباد علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں حویلیاں کرائے پر حاصل کر رکھی ہے ،جہاں پر لاغر ،بیمار نیم مردہ مادہ جانوروں کو ذبحہ کر کے من مرضی کے نرخوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ضلع بھر میں تین درجن سے زائد پرائس کنٹرول مجسٹرٹس لگژری گاڑیوں پر نیلی بتیاں لگا کر سڑکوں پر گھومتے دکھائی دیتے ہیں ،لیکن مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کو پوچھنے والا کوئی ذمہ دار موجود نہیں۔

لائیو سٹاک کے ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف مقدمات درج کروا سکتے ہیں،لیکن پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران قصابوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے سرٹیفکیٹ جاری کر رہے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ،چیف سیکرٹری پنجاب ،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی اور سیکرٹری لائیو سٹاک سے قصابوں کے خلاف کارروائیاں کرنے اور مضر صحت مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کی دکانیں سیل کرنے اور مقدمات درج کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سویٹ ہوم کا سوہاوہ کیڈٹ کالج روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد بنے گا، کمشنر انجینئر عامر خٹک

23 مئی, 2024

جہلم: والدین شدید گرمی میں بچوں کی جلد کا خصوصی خیال رکھیں، ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری

12 جولائی, 2026

جہلم میں بیٹے کے قتل میں ملوث خاتون اور اغواء برائے تاوان سمیت 5 ڈکیت گینگ گرفتار

5 دسمبر, 2023

جہلم: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کی بہترین خدمات، شہریوں نے عملے کو خراجِ تحسین پیش کیا

21 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں