Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قدیم ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے نیزہ بازی جیسے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قدیم ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے نیزہ بازی جیسے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محمد میثم عباس نے کہا کہ نیزہ بازی پنجاب کا روایتی اور منفرد کھیل ہے جس میں مہارت اور توازن کے ساتھ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتا ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے موضع سکھا میں جشن نیزہ بازی کے مقابلوں کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ قدیم ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے ایسے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، مجھے خوشی ہے کہ جہلم میں ایک معیاری نیزہ بازی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے فائنل مقابلوں میں کھلاڑیوں کی جانب سے شاندار کارکردگی پر ان کو شاباش دی اور کھلاڑیوں کی انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب ایسے روایتی اور ثقافتی پروگراموں کی حوصلہ افزائی اور ان کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں خاتون سمیت 3 افراد کو جرم ثابت ہونے پر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

19 جنوری, 2024

جہلم سمیت پنجاب کی 43جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

29 اکتوبر, 2024

جہلم کی گنجان آبادیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کا کاروبار جاری

6 ستمبر, 2026

سوہاوہ میں فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ایک من سے زائد ناقص اور کیمیکل ملا دودھ تلف

3 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں