Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں خاتون سمیت 3 افراد کو جرم ثابت ہونے پر قید اور بھاری جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں خاتون سمیت 3 افراد کو جرم ثابت ہونے پر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
19 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں خاتون سمیت 3 افراد کو جرم ثابت ہونے پر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کے ویژن کے مطابق غلام محی الدین رانجھا ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم کی موثر پیروی کی بدولت بعدالت ایڈیشنل سیشن جج جہلم چوہدری فیاض الحسن نے مقدمہ نمبر 220/23 میں نامزد ملزم محمد شیراز کو 9 سال قید بامشقت اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا بنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج جہلم چوہدری فیاض الحسن نے مقدمہ نمبر 548/22 میں نامزد ملزم ادیب کو 5 سال قید بامشقت اور 20 ہزار جرمانہ جبکہ مقدمہ نمبر 283/23 میں ملزمہ نازیہ بی بی کو 14 سال قید بامشقت اور4 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ظفر اقبال اور پبلک ریلیشنز آفیسر ظہیر عباس اُپل نے کہا کہ مقدمات کی بہتر پیروی سے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے اور اسی سے قانون کی عمل داری قائم ہو گی، ایسے مقدمات میں سزا یابی محکمہ پبلک پراسیکیوش کی عمدہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2 لاکھ 28 ہزار انکم ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک

3 جولائی, 2024

جہلم: واقعہ معراج النبی ﷺ ایمان و عشقِ رسولؐ کا عظیم مظہر ہے، چوہدری عابد محمود

18 جنوری, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں جیولر کے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرنے والی ملازمہ آشنا سمیت گرفتار

18 ستمبر, 2024

آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

6 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں