Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر، ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے اور ہسپتال کے مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کے دورے کے دوران کمشنر نے مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، طبی عملے کی حاضری، مریضوں کے علاج معالجے اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔

کمشنر سلمان غنی نے زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے علاج، ادویات اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں براہِ راست معلومات حاصل کیں۔

بعد ازاں کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے کارڈیک سنٹر، ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا بھی معائنہ کیا، جہاں انہوں نے دل کے مریضوں کے لیے دستیاب تشخیصی اور علاج معالجے کی سہولیات، طبی آلات اور مجموعی سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

اس موقع پر طبی عملے نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات، مریضوں کے علاج، ادویات کی دستیابی اور سروس ڈیلیوری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

کمشنر سلمان غنی نے طبی عملے کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج معالجہ فراہم کیا جائے، ادویات کی مسلسل دستیابی یقینی بنائی جائے اور ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی سمیت تمام ضروری سہولیات کا معیار برقرار رکھا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کا بروقت ازالہ انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026
جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے گا، کمشنر سلمان غنی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو شاہ محمود کو تو رہا کیا جائے، فواد چوہدری کا حکومت کو مشورہ

8 فروری, 2025

جہلم شہر میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی موثر نہ ہو سکی، بااثر مالکان نے بیریئر اکھاڑ دیے

4 مارچ, 2026

زرعی ٹیوب ویل کی سولرائیزیشن کیلئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

2 جنوری, 2025

جہلم: شدید گرمی میں بجلی کے بلوں نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں، کم آمدن والے صارفین پریشان

8 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں