Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بھکاری مافیا سرگرم، شہریوں کا جینا محال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بھکاری مافیا سرگرم، شہریوں کا جینا محال

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہلم شہر اور اس کے گردونواح میں بھکاری مافیا کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جس سے شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا ہے۔ خواتین پر مشتمل بھیک مافیا کے گینگز پوش علاقوں میں نہ صرف بھیک مانگنے میں مصروف ہیں بلکہ گھروں میں چوری اور دیگر جرائم میں بھی ملوث پائی جاتی ہیں۔

شہر کے مختلف چوک چوراہوں اور اہم سڑکوں پر مرد، خواتین اور کمسن بچوں پر مشتمل گروہ دوسرے صوبوں اور پنجاب کے پسماندہ علاقوں سے آ کر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں۔ ان گروہوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے نہ صرف عام شہری پریشان ہیں بلکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

دوسری جانب محکمہ سوشل ویلفیئر اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث یہ بھکاری گروہ مزید بے لگام ہو گئے ہیں اور شہر میں کھلے عام اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اور ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو اس پریشانی سے نجات مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صحافتی فرائض کی صحیح معنوں میں انجام دہی پیشہ پیغمبری سے کم نہیں؛ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو

24 اگست, 2024

جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں بینک ملازم کو قتل کرنے والے 2 خطرناک ڈاکو ہلاک

3 مارچ, 2026

ضلع جہلم میں لیبر ڈیپارٹمنٹ محنت کشوں کو اجرت دلوانے میں ناکام

5 اکتوبر, 2023

بجلی چوری کے سلسلے میں راولپنڈی ڈویژن کی کارکردگی سب سے بہتر ہے، کمشنر لیاقت علی چٹھہ

12 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں