Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پنجاب کسان کارڈ کی تقسیم کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے، چوہدری ندیم خادم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پنجاب کسان کارڈ کی تقسیم کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے، چوہدری ندیم خادم

عرفان محبوب
عرفان محبوب
11 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ جہلم: چوہدری ندیم خادم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست ویژن کے مطابق ضلع جہلم میں پنجاب کسان کارڈ کی تقسیم کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے۔

سابق ایم پی اے و چیئرمین کمیٹی ضلع جہلم برائے وزیراعلیٰ پنجاب انیشیٹوز چوہدری ندیم خادم نے محکمہ زراعت (توسیع) جہلم کے دفتر میں کسان کارڈ کی باقاعدہ تقسیم کی اور کسانوں کو وزیراعلیٰ پنجاب کے کسان دوست منصوبوں سے آگاہ کیا۔

اس موقع پرانہوں نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں کسان کارڈ کی تقسیم کا عمل جاری ہے اور کسان کارڈ کے ذریعے بلا سود قرضوں کے علاوہ گرین ٹریکٹر سکیم، کھادوں، زرعی آلات، ادویات اور بیج پر سبسڈی دی جا رہی ہے

چوہدری ندیم خادم نے بتایا کہ1 ایکڑ سے 12 اعشاریہ 5 ایکڑ رقبے تک کا مالک کاشتکار اس سکیم کا اہل ہوگا۔ کسان کارڈ کے حصول کے لیے زمیندار اپنی رجسٹرڈ سم سے PKC لکھ کر سپیس کے بعد اپنا شناختی کارڈ لکھ کر 8070 پر سینڈ کریں جس کے بعد زمیندار کو کسان کارڈ کے حصول کا میسج موصول ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ کھیتی باڑی سے وابستہ افراد نے اس اسکیم کو شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے ممد و معاون قرار دیا ہے۔

اس موقع پر چوہدری عابد جاوید پرنسپل زراعت آفیسر (توسیع) جہلم سمیت کسانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ آخر میں چوہدری عابد جاوید نے کسانوں کو حکومت پنجاب کی دوسری اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے رہائشیوں پر کچرا کنڈی ٹیکس لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

3 مئی, 2024

جہلم میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، سڑکیں اور بازار تنگ گلیوں میں تبدیل

19 اکتوبر, 2024

جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

28 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، 25 سالہ نوجوان جاں بحق، 2 خواتین زخمی

7 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں