Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لیبر حکومت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے پر مجبور کریں گے، فہیم کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لیبر حکومت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے پر مجبور کریں گے، فہیم کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہم کیانی نے کہا ہے کہ برٹش کشمیری پاکستانی اور کشمیر کے سپورٹرز امید کرتے ہیں پرو کشمیر ایم پیز مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے لیبر کی برطانوی حکومت کو مجبور کریں گے اس کو حکومتی پالیسی کا حصہ بنایا جائے۔

انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہبرطانوی حکومت کو ماضی کے فرسودہ بیانیہ جموں و کشمیر ایشو دو ممالک کے درمیان ایک مسئلہ ہے پاکستان اور بھارت کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق اس مسئلہ کا حل نکالیں کوترک کرنا چاہئے ۔ لیبر کی برطانوی حکومت اس بیانیہ کے پیچھے زیادہ دیر تک نہیں چھپ سکتی۔ جموں و کشمیر دو ممالک کے درمیان ایک تنازعہ نہیں بلکہ یہ دو کروڑ تیس لاکھ لوگوں کے پیدائشی حق خود ارادیت کا مسئلہ جو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل طلب ہے۔

فہیم کیانی نے مزید کہا کہ حالیہ الیکشن میں بڑی تعداد میں برطانوی وزیراعظم کئیر سٹامر کے فلسطین و کشمیر کے بیانات پر بھرپور غصہ کا اظہار کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کو ووٹ دیا ۔ماضی میں جو سیٹیں لیبر بھاری اکثریت میں جیتتی تھی اب وہ چند سو ووٹوں سے جیتی ہیں برطانوی وزیراعظم کئیر سٹامر نوشتہ دیوار پڑھ لیں۔ اگر فلسطین و کشمیر پر اسرائیلی و بھارتی قبضہ کےخلاف واضح پالیسی نہ رکھی تو اگلے الیکشن میں جو آج لیبر کے ساتھ اس امید سے کھڑے تھے وہ راہیں بدل سکتے ہیں۔ لیبر حکومت فلسطین کے ساتھ ساتھ کشمیر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے پیشرفت کرے ۔

فہیم کیانی صدر تحریک کشمیر برطانیہ نے مزید کہا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔ ہزاروں کشمیریوں کو بے گناہ پاپند سلاسل کیا ہے۔ ان کا جرم یہ ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردوں کے مطابق اپنا حق مانگتے ہیں۔

فہیم کیانی نے مزید کہا کشمیر کو حکومتی پالیسی کا حصہ بنانے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک واضح حکمت سے آگے بڑھیں گئے ۔ فہیم کیانی نے کمیونٹی سے اپیل کی ایم پیز کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے مسلسل خطوط یا ای میلز کریں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا

26 فروری, 2024

ملائشیا میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے عید غم میں بدل گئی، 3 پاکستانی جاں بحق، 3 کی حالت انتہائی تشویشناک

11 اپریل, 2024

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان اور متحدہ عرب امارات چیپٹر آف آئی سی اے پی ممبران کا دبئی میں اجلاس

30 نومبر, 2023

برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اور پاکستانی کی انٹری، لارڑ شفیق محمد نے قرآن پر حلف اٹھایا

21 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں