Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: نمبردار مہر امان اللہ اور نمبردار محمد صادق کی قیادت میں وفد کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: نمبردار مہر امان اللہ اور نمبردار محمد صادق کی قیادت میں وفد کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
6 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: حلقے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، جبکہ ایم این اے نے ڈھوک موجو سے گجیال اور تاجہ موری لنک روڈز کی جلد تعمیر کا اعلان کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق نمبردار مہر امان اللہ گھنومیرا اور نمبردار محمد صادق گجیال کی قیادت میں معززینِ علاقہ کے ایک وفد نے چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات کی۔ وفد میں چوہدری گلستان، چوہدری صفدر، چوہدری عبدالمالک، راجہ محمد بوٹا، چوہدری ارشد، چوہدری عبدالجبار، چوہدری طیب رسول، صوبیدار خالق، چوہدری محمود، چوہدری ذیشان، چوہدری مشتاق حسین، چوہدری منیر حسین، چوہدری لطیف، چوہدری اویس، چوہدری ظفر، چوہدری ندیم، چوہدری اسامہ صادق اور چوہدری عارف سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں۔

ملاقات کے دوران وفد نے علاقے کے دیرینہ عوامی مسئلے، ڈھوک موجو سے گجیال اور تاجہ موری لنک روڈ کی خستہ حالی اور ناقص صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سڑکوں کی عدم تعمیر کے باعث اہلِ علاقہ کو روزانہ آمدورفت، تعلیمی، کاروباری اور طبی سہولیات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وفد کی بات سنتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے یقین دہانی کرائی کہ دونوں لنک روڈز کا جلد باقاعدہ سروے کرایا جائے گا اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر تعمیراتی منصوبے میں شامل کر کے جلد از جلد کام کا آغاز کیا جائے گا تاکہ اہلِ علاقہ کو درپیش مشکلات کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔

اس موقع پر معززینِ علاقہ نے چوہدری فرخ الطاف کی عوامی خدمات اور ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کی سنجیدہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

چوہدری فرخ الطاف کے تعمیراتی اعلان پر نمبردار مہر امان اللہ، نمبردار محمد صادق اور دیگر شرکاء نے ان کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ منصوبہ جلد مکمل ہو کر علاقے کی عوام کے لیے سفری سہولتوں میں نمایاں بہتری کا باعث بنے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

5 ستمبر, 2025

جہلم میں فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، سینکڑوں لیٹر مضر صحت دودھ تلف

13 نومبر, 2025

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت کوڑا کرکٹ ٹیکس کی منظوری

27 جون, 2025

شہید کانسٹیبل صداقت علی کی 29 ویں برسی، ڈی پی او جہلم نے قبر پر پھول چڑھائے

5 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں