Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پریزائیڈنگ افسران کو آر او آفس بلوا کر جعلی 45 فارم پر دستخط کروائے جارہے ہیں۔ حسن عدیل، شوکت اقبال مرزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پریزائیڈنگ افسران کو آر او آفس بلوا کر جعلی 45 فارم پر دستخط کروائے جارہے ہیں۔ حسن عدیل، شوکت اقبال مرزا

عامر کیانی
عامر کیانی
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حسن عدیل نے کہا کہ حلقہ این اے 60 جہلم ون سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو دھاندلی کر کے جتوایا گیا۔ وہ جہلم، دینہ اور سوہاوہ سے ہارا ہے، وہ تو اپنے علاقہ بدلوٹ، ملوٹ سے بھی ہارا ہے۔

حلقہ این اے 60 جہلم ون سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار حسن عدیل نے جہلم میں آر او دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیر وہ نہیں اصلی شیر میں ہوں، عمران خان کے ووٹر کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ ہم اپنا حق لے کر رہیں گے، ہماری قانونی جنگ جاری رہے گی۔

جہلم کے ببر شیر حسن عدیل کا گیدڑ بلال اظہر کیانی کو قانونی عمل میں گھسیٹنے کا اعلان : جہلمی عوام کے حق پر ڈاکا نامنظور #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور pic.twitter.com/k7eyCGaqbQ

— Nimra Baig 🇵🇰 (@_Nimra_Baig_) February 10, 2024

اس سے قبل حسن عدیل نے اپنے ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا کہ ہمارے ساتھ ایک اور ظلم کیا جارہا ہے، کچھ پریزائیڈنگ آفیسر نے ہمیں کال کرکے اطلاع دی ہے کہ پریزائیڈنگ افسران کو دوبارہ آر او آفس بلوا کران سے دوبارہ جعلی 45فارم پر دستخط کروائے جارہے ہیں۔

آزاد امیدوار نے کہا کہ ہماری 50ہزارسے زائد لیڈ کو ختم کرکے دھاندلی کے ذریعے ہمیں ہرایا گیا، اس کو کور کرنے لیے جعلی ووٹیں بھی ڈالی جارہی ہے۔

Important message from Hassan Adeel of PTI NA60 Jhelum.

ROs being called to create a new form 45.

Asking everyone from Jhelum to gather. He actually won this seat at all polling stations except a few. pic.twitter.com/NmoPCI1qe7

— Hasan (@thehasanhabib) February 10, 2024

دوسری جانب حلقہ این اے 61 جہلم ون سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا نے اپنے ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا کہ آر او آفس ڈگری کالج جہلم میں جعلی 45فارم تیار کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 61 سے 17ہزار سے زائد لیڈ سے جیتے ہیں، پریزائیڈنگ عملہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ وہ جعلی 45فارم تیار کرکے نہیں آئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عام انتخابات: چوہدری شہباز حسین سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں خارج، کاغذات نامزدگی مسترد

4 جنوری, 2024

پنجاب میں بارش کے بعدپی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

6 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان کے علاقہ گولپور میں رسہ کشی کے مقابلے، گولپور کی ٹیم نے میدان مار لیا

10 اپریل, 2024

جہلم میں 6 سالہ بچی جی ٹی روڈ پر ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق

23 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں