Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: چوہدری شہباز حسین سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں خارج، کاغذات نامزدگی مسترد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: چوہدری شہباز حسین سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں خارج، کاغذات نامزدگی مسترد

عادل چوہدریویب ڈیسک
عادل چوہدری
ویب ڈیسک
4 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت جاری ہے، چوہدری شہباز حسین سمیت متعدد امیدواروں کی اپیلیں خارج کر دی گئیں۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے چچا سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کے حلقہ این اے 60 جہلم ون سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل کی جس پر ٹربیونل نے اپیل خارج کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا، ان پر اثاثے ظاہر نا کرنے کے اعتراضات تھے۔

جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 24 سے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، الیکشن ٹربیونل نے پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ سفیر اکبر، واجد رحمٰن اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے کزن چوہدری فوق شیرباز کی اپیلیں خارج کر دیں، تینوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے تحریک لبیک کے امیدوار کے حلقہ این اے 60 جہلم ون سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، آئین، قانون اور میرٹ پر فیصلہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اشتہاری ملزم ہو اور عدالت میں پیش نہ ہو تو اسے پارلیمنٹ جانے کی اجازت کیوں دیں؟

جسٹس عبدالعزیز نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ موٹر وے توڑی گئیں، رکاوٹیں ڈالیں، جہلم و چناب کا پل توڑا، پولیس والوں کی ٹانگیں توڑیں، ٹی ایل پی کے نمائندہ ہیں تو کیا انہیں لائسنس دیا گیا کہ یہ سب کچھ کریں؟

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ان کے مؤکل مفرور ہیں، انہیں سزا نہیں ملی، اس پر الیکشن ٹریبونل نے کہا کہ مفرور ہوں گے تو سزا کیسے ہوگی؟

ادھر سیاسی و سماجی شخصیت میجر (ر) فیض احمد فیض نے جہلم کے حلقہ این اے 61 جہلم ٹو اور حلقہ پی پی 26 جہلم تھری سے مسترد کاغذات نامزدگی کی بحالی کیلئے الیکشن ٹربیونل میں درخواستیں دائر کیں، آج سماعت کے بعد فیض احمد فض کی اپیلیں خارج کر دی گئیں۔ فیض احمد فیض کی درخواست ڈیول نیشنیلٹی کے باعث خارج کی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الیکشن کمیشن نے جہلم کے حلقہ این اے 61 کا بھی حتمی نتیجہ روک دیا

13 فروری, 2024

تحصیل دینہ کے اہم مسائل کو جلد حل کر لیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

28 دسمبر, 2023

راستوں کی بندش؛ جہلم میں میں دکانداروں نے سبزیوں کےخود ساختہ نرخ مقرر کرلیے

25 نومبر, 2024

عید سے پہلے 9 چھٹیاں، طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں